تقاضائے سن
قسم کلام: اسم ظرف زمان
معنی
١ - طفلی یا پیری کی طبعی خواہش کے موافق، مقتضائے وقت، مقتضائے عمر، حسب توقع۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف زمان ١ - طفلی یا پیری کی طبعی خواہش کے موافق، مقتضائے وقت، مقتضائے عمر، حسب توقع۔